Results 1 to 2 of 2

Thread: فلسطینی شہری 20 سال بعد اسرائیلی جیل سے رہا، شہریوں کا بھرپور است

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic فلسطینی شہری 20 سال بعد اسرائیلی جیل سے رہا، شہریوں کا بھرپور است

    فلسطینی شہری 20 سال بعد اسرائیلی جیل سے رہا، شہریوں کا بھرپور استقبال

    palsteni shehari.jpg
    فلسطینی شہری مجد بربر بیس سال بعد اسرائیلی جیل سے رہا ہوگیا، علاقے والوں نے بھرپور استقبال کیا، بیٹی اور بیوی کی خوشی کا ٹھکانہ نہ رہا، جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے۔

    تفصیلات کے مطابق 20 سال بعد اسرائیل کے تاریک زندان سے رہائی ملی، فلسطینی شہری مجد بربر دو دہائی بعد اپنے گھر واپس لوٹ گیا۔

    اسرائیلی قید خانے سے رہائی پر مجد بربر کا بھرپور استقبال کیا گیا، بیٹی اور بیوی خوشی سے نہال ہوگئیں، کئی مقامات پر جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے۔

    Û”30 مارچ 2001 Ú©Ùˆ اسرائیلی فورسز Ù†Û’ مجد بربر Ú©Ùˆ مزاØ+متی تØ+ریک میں Ø+صہ لینے پر مقبوضہ بیت المقدس Ú©Û’ علاقے راس العمود Ras al-Amoud سے گرفتار کیا تھا جب انکی بیٹی صرف پندرہ دن Ú©ÛŒ تھی۔

    دوسری طرف فلسطین بھر میں آج "یوم الارض " Ú©ÛŒ مناسبت سے ریلیاں نکالی گئیں۔ عوام Ù†Û’ صہیونی Ø+کومت Ú©Û’ خلاف بھرپور نعرے بازی کرتے ہوئے اپنی سرزمین Ú©ÛŒ آزادی تک مزاØ+مت جاری رکھنے Ú©Û’ عزم کا اظہار بھی کیا۔

    Û”45 برس قبل اسرائیلی افواج Ù†Û’ اØ+تجاج کرتے Ú†Ú¾ فلسطینیوں Ú©Ùˆ شہید کیا تھا، انکی بہادری Ú©ÛŒ یاد میں فلسطینی اب تک "یوم الارض" منایا جاتا ہے۔



    2gvsho3 - فلسطینی شہری 20 سال بعد اسرائیلی جیل سے رہا، شہریوں کا بھرپور است

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: فلسطینی شہری 20 سال بعد اسرائیلی جیل سے رہا، شہریوں کا بھرپور

    2gvsho3 - فلسطینی شہری 20 سال بعد اسرائیلی جیل سے رہا، شہریوں کا بھرپور است

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •